کہاں چلا گیا وہ شخص
Poet: By: faisal baloch, hub chowkiہمارے چلے جانے کے بعد
یہ سمندر کی ریت بھی تم سے پوچھا کریگی
کہاں چلا گیا وہ شخص
جو تنہائی میں آ کر بس تمہارا ہی نام لکھا کرتا تھا
More Sad Poetry
ہمارے چلے جانے کے بعد
یہ سمندر کی ریت بھی تم سے پوچھا کریگی
کہاں چلا گیا وہ شخص
جو تنہائی میں آ کر بس تمہارا ہی نام لکھا کرتا تھا