کہتے کہتے ہي رہ گيا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ديکھا جو اس نے ہميں
تو ديکھتا ہی رہ گيا

کہنا تھا شايد بہت کچھ اس نے
ہميں کہتے کہتے ہی رہ گيا

محبت ميں ڈوبنے سے ہميں
بچانا چاہتا تھا مگر ہميں بچاتے بچاتے
خود ہم ميں ڈوب ہی گيا

صديوں سے پياسا ھو جيسے محبت کا
ھماری الفت کو ديکھ کر
خود کو مٹاتے مٹاتے ہی رہ گيا

ويسے تو کہا بہت کچھ اس نے ہميں پر
جيی نہيں سکتا تھا ہمارے بنا اک پل بھی
يہي وہ بات کہيتے کہتے ہی رہ گيا

Rate it:
Views: 509
11 Apr, 2011