کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

 فرق صاف ہو جاتا ہےظاہر سورج نکلنے پر
صبح کہتے ہیں جسے وہ، ہم شام کہتے ہیں

ہمارےسر پر وہ جمہوریت تھونپ دیتے ہیں
سب ہی جسےسرمایہ دارانہ نظام کہتےہیں

Rate it:
Views: 533
23 Mar, 2018
More Political Poetry