کہیں حاکم تو کہیں محکوم ہے انساں کہیں ظالم تو کہیں مظلوم ہے انساں کہیں خلوت تو کہیں جلوت کہیں تنہائی تو کہیں ہجوم ہے انساں کہیں سنگ ایسا کہ پتھر بھی چیخ پڑیں کہیں دل کا بہت موم ہے انساں