کہیں میرے سوا کسی اور سے تو محبت نہیں اُسے

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے فراز
کہیں میرے سوا کسی اور سے تو محبت نہیں اُسے

Rate it:
Views: 472
27 Jan, 2011