کی کوششیں
Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar کیں کوششیں ہزار نہ تجھ سے ملا کریں
شاید کے یہ علاج کوئی فائدہ کرے
چاہ کر بھی پم کبھی قائم نہ رہ سکے
بڑھاتے رہے اِس غم کو اب کوئ کیا کرے
More Sad Poetry
کیں کوششیں ہزار نہ تجھ سے ملا کریں
شاید کے یہ علاج کوئی فائدہ کرے
چاہ کر بھی پم کبھی قائم نہ رہ سکے
بڑھاتے رہے اِس غم کو اب کوئ کیا کرے