ہمیں کسی کی جواب طلبی کاحق ہی نہیں حاصل اگر دفاعی حکمت عملی اسلامی فوجی اتحاد ہے کیا مجال ہے کسی کی وہ ہم سے یہ کرے سوال ہمارے یہاں جاری کیوں ‘آپریشن ‘ ردالفساد ہے