پہلی ترجیح ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

انتہاپسندی کی بھی حدہوتی ہوگی کوئی ضرور
ضروری تو نہیں ہے کہ کپڑوں سے باہر نکلو

ملکی بقاءو سلامتی کو ہے حاصل پہلی ترجیح
اب جمہوریت وآمریت کےلفڑوں سےباہر نکلو
 

Rate it:
Views: 536
10 Dec, 2017
More Political Poetry