کیا آرزو روشنیوں کی

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

وقت گزار کر اب کیا آرزو روشنیوں کی ! سائیں
اندھیروں میں اب کیا بیٹھ کر ملال کریں

Rate it:
Views: 150
17 Mar, 2025