کیا بتاہیں وہ میرا کتنا خیال رکھتے ہیں
شام و سحرمجھےغم سےنڈھال رکھتےہیں
نئےسال کہ دن ملنے کا وعدہ کر کے
نیاسال آئے تواگلےسال پہ ٹال رکھتےہیں
مجھےہمت نہیں ہوتی کسی اورسمتدیکھوں
وہ ہر پل مجھے اپنی جانب مائل رکھتے ہیں
حوریں پریاں بھٰی دیکھ کر رشک کریں
وہ کچھ ایسا حسن و جمال رکھتےہیں