کیا تجھے کہوں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدل کے اس درد کو کیسے انجام دوں
درد دل دینے والے تجھے کیا نام دوں
کیا تجھے کہوں، پھولوں کی خوشبو
یا پھر کہوں جینے کی آرزو
کیا تجھے کہہ دوں ساون کی برسات
یا تجھے کہوں دل میں دبے جذبات
جو بھی نام دوں تجھے خوب سجے گا
یہ میرا دل تجھ پر ہی مر مٹے گا
More Sad Poetry






