کیا جائے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کوئی مشکل نہیں کام کرنافیصلہ کن اقدام
تحفظات کو تو لوگوں کےرفع کیا جائےپہلے

غیر اعلانیہ مرشل لاء وقت کی ضرورت ہے
کوئی اس کا طریقہ کار وضع کیاجائےپہلے

Rate it:
Views: 356
09 Mar, 2016
More Political Poetry