کیا حال لکھوں معاشرےکےجعلی پیروں کا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیا حال لکھوں معاشرے کے جعلی پیروں کا
جو کرتےہیں دھندہ گنڈوں اور تعویزوں کا
ان لوگوں کا یہ کاروباربھلاکیسے نہ چمکے
ان کا غلام ہےجاہل وگنوار طبقہ مریدوں کا
ان پیروں کی زیادہ ترتشہیرکرتارہتا ہے
اک خاص گروہ ان پڑھ و جنگلی عورتوں کا
انہیں اپنی جیبیں بھرنےکی پڑی رہتی ہے
یہ خیال نہیں کرتےمفلسوں اورغریبوں کا
جو عوام کو ان ڈاکوؤں کےبارےہوشیارکرے
اس کا دشمن ہو جاتا ہےٹولا ان کےمریدں کا
More Life Poetry






