کیا لکھوں اب الفاظ بھی میرا ساتھ نہیں دیتے نہ کوئی احساس جاگتا ہے نہ مچلتی ہے اب کوئی آرزو نہ اب خواب تعبیر کے لئے پریشان رہتا ہے اب کوئی مقصد نہیں رہا میری امیدوں کے پاس کیا لکھوں کہ بہت تہی دست ہوں