Add Poetry

کیا مجھے اسکی یاد آتی ہے

Poet: محمّد ولید ولی By: Muhammad Waleed, Lahore

کوئی انعام ہونے والا ہے ؟
میرا گھر شام ہونے والا ہے ؟
کیا مجھے اسکی یاد آتی ہے
اسکا الہام ہونے والا ہے ؟
کیا مجھے بھی وہ یاد کرتی ہے ؟
اسکو ابہام ہونے والا ہے ؟
کیا وہ آنسو بہا رہی ہوگی ؟
کیا مرا کام ہونے والا ہے ؟
کیا وہ بدنام ہونے والی ہے ؟
کیا مرا نام ہونے والا ہے ؟

Rate it:
Views: 288
26 Sep, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets