کیا وہ میری قسمت میں ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کیا وہ میری قسمت میں ہے
ہر بار خدا انکار کر دیتا ہے

پھر خودی کہتا ہیں کوئی مانگے
تو خدا عطا بھی کر دیتا ہے

کسں کشمکش میں ہوں جہاں سوال
تو ہے پر خدا جواب نہیں دیتا ہے

یوں تو لکھ دی تقدیر ہاتھوں میں
پر دعاؤں سے تقدیر خدا بدل دیتا ہے

کس یقین کو دل میں بٹھاؤں لکی کے
میرے یقین کو خدا ڈگمگا بھی دیتا ہے

Rate it:
Views: 489
09 Jun, 2011
More Life Poetry