کیا کبھی محسوس
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aکیا کبھی محسوس
کیا ہے تم نے
میری ہسی کے قہقیوں
میں کوئی روتا ہے
ہاں اک پاگل
ناداں سا شخص
جو تیری آس میں
رات بھر نہیں سوتا ہے
نہیں معلوم تقدیر کا
آخر کیا ہے فیصلہ
میں جو بھی کرتی ہوں
بس وہ نہیں ہوتا ہے
More Sad Poetry






