کیا کمی تھی خدا یا تیرے خزانے میں

Poet: Unknown By: Qaiser, Karachi

کیا کمی تھی خدا یا !!! تیرے خزانے میں ؟
کہ جھونک دی زندگی میری عذئیت خانے میں۔

میں نہیں جانتی کہ کیا خطا ہوئی مجھ سے۔۔
مگر کیا مقررھے سزا یہ تا عمر ہرجانے میں

Rate it:
Views: 702
31 May, 2021