کیا کہتا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

اُس درد ءِدل کی دوا سے میں کیا کہتا
اپنی یادوں کی صدا سے میں کیا کہتا
جو سمجھ نہ سکی میری وفائوں کواُس بےوفا سے میں کیا کہتا
مٹادیا میرے ھاتوں سے میری تقدیر کو شاعر
تو بتا اُس خُدا سے میں کیا کہتا

Rate it:
Views: 594
27 Sep, 2016