کیا کہوں کتنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکیا کہوں کتنے ظالم ہیں یہ دنیا والے
خوشیوں کو لوٹ کرکرتے ہیں غم حوالے
مجھے ہجر کی تیرگی دے کرجانے والے
ڈھونڈتا پھرتا ہوں تیرےوصل کےاجالے
More Sad Poetry
کیا کہوں کتنے ظالم ہیں یہ دنیا والے
خوشیوں کو لوٹ کرکرتے ہیں غم حوالے
مجھے ہجر کی تیرگی دے کرجانے والے
ڈھونڈتا پھرتا ہوں تیرےوصل کےاجالے