کیاپوچھتے ہو۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکیا پوچھتے ہو برا حال ہے ہمارا
کسی کو نہ یہاں خیال ہے ہمارا
وہ چہرے کا تبسم دیکھتےہیں
انہیں کیاخبر جینا محال ہےہمارا
More Life Poetry
کیا پوچھتے ہو برا حال ہے ہمارا
کسی کو نہ یہاں خیال ہے ہمارا
وہ چہرے کا تبسم دیکھتےہیں
انہیں کیاخبر جینا محال ہےہمارا