ہمارا دل ایسے سمندر میں گرفتار تھا جہاں چاروں طرف طوفان برپا تھا اور ہمارا کیسا امتحان تھا کہ ہمیں اس حال میں بھی مسکرانا پڑ رہا تھا