کیسا یہ افسانہ ھے دشمن میرا زمانہ ھے جو بھی اپنا سمجھتی ھوں بن جاتا بیگانہ ھے جس سے کر سکوں گلہ وہ تو قدرت سے نہ ملا دنیا سے تعلق اب ختم رشک گل اب قلم ھی تیرا آشیانہ ھے