Add Poetry

کیسی یہ ہماری زندگانی ہے یارو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کیسی یہ ہماری زندگانی ہے یارو
نہ دوست نہ دشمن جانی ہےیارو

میری خطاؤں سےکوئی روٹھ گیا
صرف اس بات کی پریشانی ہےیارو

زندگی اسےکیسےتحفےمیں دوں
میری طرح یہ بھی فانی ہے یارو

اپنی روح اس کےنام کر دی ہے
یہ تو سدا کےلیےجاودانی ہے یارو

یہ رشتہ مرکر بھی نہ توڑےگااصغر
ہمارا یہ بندھن تو روحانی ہےیارو
 

Rate it:
Views: 338
06 Feb, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets