کیسے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ذہن کے پردہ پہ چلتی ہیں فلمیں کتنی اکثر
سوچتے ہیں کہ یہ دنیا کو دکھائیں کیسے

میرے کانوں نےسنی ہیں کئی سچی باتیں
دوستوں گو وہ ہم اب اپنے سنائیں کیسے
 

Rate it:
Views: 518
08 Dec, 2012
More Political Poetry