کیسے بکھری ہیں کرچیاں دل کی دل کی دیوار کو گرانے پر جب میں گزری تھی آستاں سے ترے درد رکھا ہوا تھا شانے پر