کیسے کہہ دوں کہ مبارک ہو تمہیں عید کا دن
Poet: Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi By: Dr. Muhammed Husain Mushahi Razvi, Hyderabadکیسے کہہ دوں کہ مبارک ہو تمہیں عید کا دن
خون میں ڈوبا ہوا دستِ حنا لگتا ہے
دیکھیے درد بھرا غزہ ، فلسطین و عراقی منظر
قوم کے بچوں کا دل کیسا بجھا لگتا ہے
More Sad Poetry






