کیوں

Poet: By: NS, lhr

دل میں اب اور کیا ہے جسے ڈھونڈتی ہے خلق
کافی ہے دل کو ایک شکست انا کا دکھ

کیوں ان دنوں سوار ہے دو کشتیوں میں دل
چاہت اک اجنبی کی تو اک آشنا کا دکھ

Rate it:
Views: 597
23 Nov, 2008
More Sad Poetry