کیوں اب یوں دعائیں دیتے ہو
Poet: Aashi By: Anakhan, lahoreشعلوں کو ہوائیں دیتے ہو
کیوں ایسی سزائیں دیتے ہو
ہم جل تو چکے ہم راکھ ہوئے
کیوں ہم کو صدائیں دیتے ہو
وہ وقت ہیں ہم جو جا بھی چکا
کیوں اس گو صدائیں دیتے ہو
آنکھوں گے دیئے اب بجھنے لگے
کیوں اب یوں دعائیں دیتے ہو
More Sad Poetry






