کیوں ایسے غم پال رکھے ہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کچھ کھویا بھی نہیں اور لگتا ہے دُنیا لُٹ گئی اپنی
کیوں ایسے غم پال رکھے ہیں ! جو اپنے بھی نہیں ! عارف
 

Rate it:
Views: 209
30 Jul, 2024