کیوں تلخ ہو رہا ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کیوں تلخ ہو رہا ہے ! آج زمانہ مجھ سے
میں نے تو وقت گزارہ ہے ! ڈھلتی ہوئی شاموں کی طرح

Rate it:
Views: 86
29 Apr, 2025