کیوں تم ہم سے خفا خفا ، جدا جدا رہتے ہو
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAکہاں مصروف ہوتے ہو جو تم ہم سے دور ہوتے ہو
ہم تو ہوتے ہے انہی راہوں میں جہاں چھوڑ کر تم جاتے ہو
ہو جاتے ہے ہم تنہا جب تم نظر نہیں آتے ہو
کیا بات ہے جو تم ہم سے خفا خفا ، جدا جدا رہتے ہو
کہیں تم کسی اور کو تو نہیں اپنا بنا بیٹھے ہو
کہیں تم ہمیں چھوڑ کر اپنی نئی دنیا تو نہیں سجا بیٹھے ہو
اگر ایسا نہیں ہے و بتاؤں کیا ہوا ہے کیوں
تم ہم سے خفا خفا ، جدا جدا رہتے ہو
More Sad Poetry







