کیوں دخل دے کوئی۔۔۔۔

Poet: Waqas Ahmad By: Waqas Ahmad, Brisbane, Australia

کیوں دخل دے کوئی میری بات میں
چھپا سارہتا ہوں اپنی ذات میں

تجھے سوچنے کا ملا یہ صلہ
ملتا نہیں کوٴی اب خیالات میں

جو زندہ اگر ہوں تو پھر چارہ گر 
کرومجھ کو ظاہر میری ذات میں
 

Rate it:
Views: 570
11 Sep, 2014