سوچ کہ کس قدر ہے
تجھ پے دکھوں کو برسات لکی
اور کتنا ہے تیرا اور
تنہائیوں کا ساتھ لکی
یہ فاصلے ، یہ دوریاں کیا وہ
اتنا ہی دور ہیں تیرے دل سے لکی
میری بات مان ، سن تو چھوڑ دے
اور خواہشیں کرنا لکی
سمجھ جا زندگی کچھ نہیں ہیں
سوائے اک کشمکش کے لکی
یہ پھول ، یہ چاند تارے
صرف دل بہلانے کی باتیں ہیں لکی
ورنہ ان میں کوئی
محبت نہیں بستی ہے لکی
اب بھی سجھ جا کہ اس
دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہے لکی
میری بات مان ، ُتو چھوڑ دے
سب کو اور ہو جا تنہا لکی
کیوں دل جلاتی ہیں ُتو ُاسے
بار بار یاد کر کے لکی
جو تجھے بھول بھی گیا ہیں
اک ڈارونا خواب سمجھ کر لکی
آج گلہ کرے گی بھی
تو بتا ؟ تو کس سے لکی
یہ راہیں بھی تو، ُتو نے ہی
چونیں تھی اپنے لیے لکی