میری ہنسی مٹاکہ کیوں مسکرارہےہو
اے ظالم یہ بتادوکیوں دورجارہےہو
کیاہوگئ خطاءجویوں ستارہےہو
اے ظالم یہ بتادوکیوں دورجارہےہو
یادآتاہےہمیں تمہاراوہ مسکرانہ
اب نہ جانےکیوں میرےدل کوجلارہےہو
بےہس کیوں ہوگئے ہوبس اتناتوبتادو
میرےساتھ ہنسنےوالےمجھےکیوں رلارہےہو
میرادل تڑپتاہےجونہ دیکھےتمہیں تو
پہلےہی تڑپ رہاہوں اورکیوں تڑپارہےہو
کیادن تھےوہ بھی جب تم کرتےتھےباتیں ہم سے
خداجانےاب بھلاکیوں نظریں چرارہےہو
رات چاندنی ہےپھربھی سوناں سایہ سماں ہے
مجھےغم کی بارشوں میں تم کیوں بھیگارہےہو
ناراض کیوں ہوہم سےصرف اتناتوبتادو
یااتناہی بتادوکس گلی کوجارہےہو
میری زندگی میں آکرواپس کیوں جارہےہو
اے ظالم یہ بتادوکیوں دورجارہےہو