کیوں ستیا ناسی ہوگئی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 اس معمہ کو سمجھنےسے رہا ہرایک کیوں قاصر
آخرخون انساں کی زمیں کیوں اتنی پیاسی ہو گئی

روز ہی کرتے رہے تھے جمہور یت کا تو ورد ہم
چند سالوں میں ہی مگر کیوں ستیا نا سی ہو گئی
 

Rate it:
Views: 565
26 Mar, 2013
More Political Poetry