کیوں ہر بار ہمیں آزمایا جاتا ہے کیوں ہر بار ہمارا دل دکھایا جاتا ہے کیوں ہر بار لوگ مجھے جینے کی دعا دیتے ہے جبکہ اس ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ ہم سے جیا نہیں جاتا ہے