کیٹ واک

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

تخلیق اور جدت سے یوں خوگر ہوئے ہیں ہم
دے چکے فیشن شوز کو بھی اک منفرد رنگ

چھپ نہ سکے گا راز یہ اس ‘کیٹ واک‘ سے
برہنگی کےعورتوں کوسکھلا رہے ہیں ڈھنگ
 

Rate it:
Views: 504
22 Oct, 2011
More Political Poetry