کے بغیر ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کیا مل سکےگا کچھ بھی پیار کے بغیر
ممکن نہیں تعمیر کوئی کردار کے بغیر

چند ہی سہی نکتہ پرایک متفق تو ہوں
اجماع ممکن کیسےہو دو چارکے بغیر

Rate it:
Views: 420
02 Mar, 2013
More Political Poetry