گئے موسموں کی طرح
Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWگئے موسموں کی طرح
وہ میری زندگی سے چلا گیا
چھوڑ گیا یہ شہر وہ
جو مجھکو کسی نے کہا ھی نہیں
اس دل میں آس کا اک دیا تھا
جو ود جلا کر چلا گیا
وہ دیا جو دل میں اداسیاں کر گیا
اندھیری اندھیری سی ھو گئ
یہ میری زندگی ھوگی بجھی بجھی سی
شب و روز تیری یاد میں یوں ھی گزر جاتے ھے
کوئی دے مجھے اس کی خبر وہ کہا کھو گیا ھے
More Sad Poetry
رنج و الم زیست لے آئی ہے اس موڑ پر ہمیں ۔۔۔۔۔۔!
اب کہ کوئی حسرت بھی نہیں رکھتے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گئے خواب ہمارے
اب کوئی خواب آنکھوں میں نہیں رکھتے
خواب دیکھیں بھی تو تعبیر الٹ دیتے ہیں
ہم کہ اپنے خوابوں پہ بھروسہ نہیں رکھتے
گزارا ہے دشت و بیاباں سے قسمت نے ہمیں
اب ہم کھو جانے کا کوئی خوف نہیں رکھتے
آباد رہنے کی دعا ہے میری سارے شہر کو
اب کہ ہم شہر کو آنے کا ارادہ نہیں رکھتے
اب کہ کوئی حسرت بھی نہیں رکھتے
آنکھ کھلی اور ٹوٹ گئے خواب ہمارے
اب کوئی خواب آنکھوں میں نہیں رکھتے
خواب دیکھیں بھی تو تعبیر الٹ دیتے ہیں
ہم کہ اپنے خوابوں پہ بھروسہ نہیں رکھتے
گزارا ہے دشت و بیاباں سے قسمت نے ہمیں
اب ہم کھو جانے کا کوئی خوف نہیں رکھتے
آباد رہنے کی دعا ہے میری سارے شہر کو
اب کہ ہم شہر کو آنے کا ارادہ نہیں رکھتے
Tanveer Ahmed






