گالم گلوج ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

ان تیزی سے بدلتے ہوئے حالات میں
سیاسی سرگرمیوں کو تیز ہونا چاہئے

کرتی ہےدانشمندی یہ تقاضہ ہم سے
گالم گلوج سےمکمل پرہیزہونا چاہئے

Rate it:
Views: 656
27 Oct, 2014
More Political Poetry