گر جاؤں اپنی نظروں سے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اے تقدیر مجھے اس قدر مجبور تو نا کر
کہ میں جھوٹ بول بول کے گر جاؤں اپنی نظروں سے

Rate it:
Views: 454
08 May, 2011