گرد سفر میں

Poet: Jameel Gashkori By: uzma ahmad, Lahore

جس شخص کو تم چھوڑ گئے راہ میں جاناں
وہ اب بھی بھٹکتا ہے اسی گرد سفر میں

Rate it:
Views: 514
15 Mar, 2012