گرداب میں گھرے۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamگرداب میں گھرےلوگوں کوکنارے بھی ملتےہیں
زندگی میں انسان کو کئی بار سہارےبھی ملتےہیں
بہت بڑی اللہ کی نعمت ہے انسان کی حیات
اس کہ سفر میں کچھ لوگ پیارےبھی ملتےہیں
زیست کی کتاب کہ پنوں میں اکثرکبھی کبھی
غم ہستی میں بیتےدنوں کہ کفارےبھی ملتےہیں
ہرایک شخص کواس کی محنت کا پھل نہیں ملتا
انسان کو قدم قدم پہ خسارے بھی ملتے ہیں
ہرکسی کو ملتی نہیں زمانے بھر کی خوشیاں اصغر
اس دنیا میں لاکھوں درد کہ مارےبھی ملتےہیں
More Life Poetry






