گرمئےغم سردعید
Poet: Asman By: Asman Tariq, Lahaoreچھوڑ دیا ہے تم کو، نہ دیکھا موسم عشق
نہ سوچا یہ کہ، اب کیا ہو گی شام عشق
گزاریں گے روز عید، اب اس طرح سے ہم
عجب نقش کریں گے دل میں لیے غم عشق
More Sad Poetry
چھوڑ دیا ہے تم کو، نہ دیکھا موسم عشق
نہ سوچا یہ کہ، اب کیا ہو گی شام عشق
گزاریں گے روز عید، اب اس طرح سے ہم
عجب نقش کریں گے دل میں لیے غم عشق