لوٹنے والا لوٹ آیا ہے سارے شکوے بھول چکے ہیں ہم دونوں پھر پہلے والے میت ہوئے ہیں لیکن اب وہ میرے دکھ پر افسردہ ہو یا میری خوشیوں پر خوش ہو تو لگتا ہے میں اس کا سوتیلا دکھ ہوں میں اس کا سوتیلا پیار