گزر جائیں گے
Poet: Sheikh Khurram Asaf By: Khurram Asaf Ali, Osloگزرتے گزرتے ہم گزر جائیں گے
جو کمایا وہ سب چھوڑ جائیں گے
بزرگی میں جوآنی کے پل یاد آئیں
کسے خبر ہم کس پہ مر جائیں گے
راتوں میں ُاٹھ ُاٹھ کے یاد کریں
جو پاس نہیں وہ بھی چھوڑ جائیں گے
گزرتے گزرتے ہم گزر جائیں گے
جو کمایا وہ سب چھوڑ جائیں گے
کاش زندگی خوش و ُخرم کی طرح مہکے
خوشبو لیے گلستان میں پھول چھوڑ جائیں گے
More Life Poetry






