گلاب پتی سے

Poet: Mudassar By: Mudassar Hussain, Lahore

گلاب پتی سے بی نازک تھا میرا دل
زمانے کی ٹھوکروں نے پتھر بنا دیا

نکلے تھے اس لئے کہ ڈھونڈ لیں گے تجھے
تیری تلاش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا

Rate it:
Views: 667
14 May, 2008
More General Poetry