گلہ
Poet: kanwal naveed By: kanwal naveed, karachiتقد یر سے ہمیں بس اِتنا سا گلہ ہے
جو ملہ یہاں پر خوب ملا ہے
آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتے
دنیا میں کنولؔ وفا کا یہی صلہ ہے
More Sad Poetry
تقد یر سے ہمیں بس اِتنا سا گلہ ہے
جو ملہ یہاں پر خوب ملا ہے
آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتے
دنیا میں کنولؔ وفا کا یہی صلہ ہے