گلہ شکوہ

Poet: By: Akbar Rahat , karachi

میرے گوشت کے کتنے انبار لٹے ہیں
ڈھونڈنے نکلے تو بیزار لٹے ہیں

ہم کیا کسی غیر سے گلہ شکوہ کرتے راحت
ہم اپنے ہی کے ہاتھوں کئی بار لٹے ہیں

Rate it:
Views: 639
26 Aug, 2008